11

فورٹ عباس میں 77 موڈ کے قریب 3 موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک حادثہ، حادثہ کے نتیجہ میں 8 افراد شدید زخمی

فورٹ عباس میں 77 موڈ کے قریب 3 موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک حادثہ، حادثہ کے نتیجہ میں 8 افراد شدید زخمی
زخمیوں کا تعلق چک 278 ایچ آر سے ہے۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال فورٹ عباس شفٹ کر دیا
حادثہ میں زخمی ہونے والے 4 افراد کو بہاولپور وکٹوریہ ریفر کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں