14

خیبر پختونخواہ میں سکولز کے لیے اوقات کار میں تبدیلی نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے

خیبر پختونخواہ میں سکولز کے لیے اوقات کار میں تبدیلی نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔مڈل اور ہائی سکولوں کے لیے 8.30 صبح سے لیکر 1.30..مقرر۔۔۔۔پرائمری سکولز کے لیے 8.30 سے 12.30…اوقات مقرر ۔۔جمعہ کے دن صرف 5 پیریڈز ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں