21

لاھور:محنت کش نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کوٹ لکھپت لاہور میں ملازم محمد اسحاق کو کل راہ چلتے ایک پرس ملا جس میں مبلغ 57000 روپے نقد موجود تھے۔انہوں نے یہ پرس لا کر سکول پرنسپل غلام عباس صاحب کے حوالہ کر دیا۔جنہوں نے اس پرس کو ایک امانت سمجھتے ہوئے پرس میں موجود مالک کے رابطہ نمبر پر رابطہ کر کے مالک کو بلوایا اور مطلوبہ پرس اس کے اصل مالک کے حوالے کردیا۔اپنا پرس واپس ملنے پر مالک محمد امجد بہت خوش ہوا اور سکول انتظامیہ اور پرنسپل غلام عباس کا شکریہ ادا کیا ۔جبکہ محمد امجد نے محنت کش اسحاق کو خوش ہو کر انعام بھی دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں