194

فورٹ عباس :وزیراعظم پاکستان عمران خاں کے وژن کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت پی ٹی آئی فورٹ عباس نے پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر کیا

فورٹ عباس میں وزیراعظم پاکستان عمران خاں کے وژن کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت فورٹ عباس میں ریسکیو 1122 کی بلڈنگ میں ڈاکٹر رائو شاہدتسلیم ،فہیم عدنان صدر آئی ایس ایف، مفتی عبدالقدوس،فرحان رستم گورائیہ ایڈووکیٹ،خادم حسین وینس ، عرفان علی نے پودے لگا کرشجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ۔ ان کے ہمراہ انچارج ریسکیو فورٹ عباس ارشد بھٹی بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں