164

فورٹ عباس میں پاکستان رینجرزپنجاب کے زیر اہتمام فورٹ عباس ونگ میں بھی پلانٹ فار پاکستان ڈے کے حوالے سے پودے لگائے گئے۔نگ کمانڈر کرنل محمد علی نے اپنے ہاتھ سے ونگ میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

فورٹ عباس میں پاکستان رینجرزپنجاب کے زیر اہتمام فورٹ عباس ونگ میں بھی پلانٹ فار پاکستان ڈے کے حوالے سے پودے لگائے گئے۔نگ کمانڈر کرنل محمد علی نے اپنے ہاتھ سے ونگ میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر کرنل محمد علی نے کہا کہ پلانٹ فار پاکستان کے تحت فورٹ عباس ونگ ہیڈ کوارٹر اور بی او پیز میں پینتیس ہزار پودے لگائیں جائیں گے۔شجر کاری مہم قومی فریضہ بھی ہے اور صدقہ جاریہ بھی ہے۔ بعد میں شجر کاری مہم کے بعد پاکستان کی سلامتی کے لئے دعا بھی کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں