237

فو رٹ عباس: نواحی گاوں 311 ایچ آر کالونی میں کھیلتے ہوئے نوجوانوں پر قریبی گائوں کے غنڈا عناصر کا دھاوا۔ فورٹ عباس : پولیس اہلکار ریاست علی بھٹی کی ساتھیوں کے ہمراہ ہوائی فائرنگ۔

فو رٹ عباس: نواحی گاوں 311 ایچ آر کالونی میں کھیلتے ہوئے نوجوانوں پر قریبی گائوں کے غنڈا عناصر کا دھاوا۔پولیس اہلکار ریاست علی بھٹی کی ساتھیوں کے ہمراہ ہوائی فائرنگ۔ہوائی فائرنگ سے علاقہ میں خوف و حراس پھیل گیا،نوجوان کھلاڑیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔کھیل کے میدان پر قبضہ کرنے کی کوشش،آتشی اسلحہ لہراتے ہوئے فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں