207

کبیروالا: ڈی پی او خانیوال محمد معصوم کا تبادلہ ہوتے ہی ضلعی پولیس میں تبدیلی آگئی.رپورٹ سجادانور

کبیروالا: ڈی پی او خانیوال محمد معصوم کا تبادلہ ہوتے ہی ضلعی پولیس میں تبدیلی آگئی.رپورٹ سجادانور

کبیروالا : بدنام زمانہ ایس ایچ او تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کو ایس ایچ او بارہ میل تعینات کردیا گیا۔

کبیروالا: ایس ایچ او یوسف بھٹی مبینہ طور پر سرکل کبیروالا کی حدود میں مویشی چور “مانی گینگ” کی سرپرستی کرتے تھے۔

کبیروالا: تھانہ سرائے سدھو تعیناتی کے دوران منشیات سے 17 ہلاکتوں پر ایس ایچ او کو تبدیل کیا گیا تھا۔

کبیروالا : دوران تعیناتی چوری ، ڈکیتی کی ریکارڈ وارداتوں پر ایس ایچ او تبدیل کیا گیا تھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں