221

خانیوال. صوبائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب میاں خالد محمود جناح لائیبریری ہال میں طوفانی بارشوں سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین میں مالی امداد کے  چیک تقسیم.رپورٹ سجاد انور

خانیوال. صوبائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب میاں خالد محمود جناح لائیبریری ہال میں طوفانی بارشوں سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین میں مالی امداد کے  چیک تقسیم.رپورٹ سجاد انور
خانیوال.صوبائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب میاں خالد محمود نے خانیوال میں قدرتی آفت شدید بارش اور ژالہ باری کے دوران مکان کی چھتوں کے گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد میں آٹھ آٹھ لاکھ کے چیک توسیم کیے

خانیوال صوبائی وزیر نے ورثا اہل خانہ میں امدادی چیک تقسیم کیے اور اس موقع پر ڈپٹی کمیشنر ایکس اشفاق احمد چودھری اسسٹنٹ کمیشنر زین العابدین موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں