205

بہاولنگر:سابق اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد مدثر عارف انٹی کرپشن کورٹ سے گرفتار

بہاولنگر:سابق اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد مدثر عارف انٹی کرپشن کورٹ سے گرفتار. بہاولنگر:ملزم پر 80 لاکھ کی کرپشن کا الزام ہے.:انٹی کرپشن کورٹ کے جج ابراھیم اصغر نے اسسٹنٹ کمشنر پر کرپشن ثابت ہونے پر انکی ضمانت قبل ازگرفتاری منسوخ کر دی .:ضمانت منسوخ ہونے پر انٹی کرپشن حکام نے احاطہ عدالت سے ہی ملزم کو اپنی تحویل میں لے لیا.. پٹرول پمپوں اور بھٹوں پر کیے جانے والے جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کر وانے کی بجائے خود خردبرد کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں