310

فورٹ عباس : تعلیمی اداروں میں یکم جون سے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

تعلیمی اداروں میں یکم جون سے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان
محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروںمیں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون تا14 اگست تک کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت یکم جون تا14 اگست تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔ پہاڑی مقامات پر موسم گرما کی تعطیلات16 جولائی سے29 جولائی تک ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں