131

کیلی فورنیا : شمالی جنگلات میں آتشزدگی ، ایمرجنسی نافذ

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی کے سبب ایمرجنسی نافذ کرددی گئی ہے ۔

امریکی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہوا کے تیز ہواؤں کے سبب جنگلات میں لگی آگ بجھانےمیں مشکلات پیش آرہی ہے،جبکہ 500 سے زائد فائر فائٹر اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے 100 سے زائد اہلکار موقع پر موجود ہیں۔

California-wildfire

بیوٹ کاؤنٹی میں آگ کے سبب پیراڈائز علاقے میں کئی عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں جبکہ متعداد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں، متاثرین کے لیے والگرینز میں عارضی قیام گاہ قائم کی گئی ہے۔

California-wildfire.jpg

امریکی میڈیا کے مطابق بیوٹ کاؤنٹی کے جنگلات میں لگی آگ ہر منٹ فٹبال کے 80 میدانوں کے برابر علاقے کو لپیٹ میں لے رہی ہے، آگ کے سبب قریبی آبادی کا بڑے پیمانے پر انخلا شروع کردی گئی ہے۔

The post کیلی فورنیا : شمالی جنگلات میں آتشزدگی ، ایمرجنسی نافذ appeared first on Newsone Urdu.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں