186

کینیڈا کا غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا منصوبہ

کینیڈا نے غیر قانونی تارکین وطن کی بیدخلی تیز کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فی الوقت ایسے 18 ہزار افراد کی بیدخلی کا خدشہ ہے جن کی پناہ کے لیے کے درخواستیں منظور نہیں ہوسکی۔

کینیڈ بورڈر سروس ایجنسی کی عملے کو بھیجی گئی ایک ای میل لیک ہوئی ہے جس کے مطابق سالانہ 10 ہزار افراد کو ملک سے بیدخل کرنے کا ہدف طے کیا گیا ہے۔

The post کینیڈا کا غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا منصوبہ appeared first on Newsone Urdu.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں