86

ٹرمپ نےبھارت کےیوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کی دعوت مستردکردی

صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارت کی طرف سے اس کے یوم جمہوریہ میں شرکت کی دعوت مسترد کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت نے ڈونلڈٹرمپ کواپنے یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی دعوت دی تھی۔ جسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسترد کر دی ہے ۔

خیال رہےکہ تقریب میں شرکت سے انکار ایسے موقع پر آیا ہے جب سامنے آیا ہے جب بھارت کی جانب سے روس کے ساتھ ایس 400 فضائی میزائل دفاعی نظام کی خریداری کے معاہدے کے بعد بھارت اور امریکہ کے روابط تناؤ کا شکار ہیں ۔
امریکہ نے بھارت کو دھمکی دی تھی کہ اگر اس نے معاہدے پر دستخط کئے تو وہ پابندیوں کے اپنے پروگرام کے تحت بھارت کے خلاف تادیبی کارروائی کرے گا۔

The post ٹرمپ نےبھارت کےیوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کی دعوت مستردکردی appeared first on Newsone Urdu.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں