98

اردن : موسلا دھاربارشیں ، 18 افراد جاں بحق

اردن میں موسلادھار بارش اور سیلاب کے نتیجے میں اسکول کے بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بحر مردار کے علاقے میں پکنک کے لیے جانے والی اسکول بس سیلابی ریلے کے زد میں آکر بہہ گئی ، بس پر اساتذہ اور بچوں سمیت 44افراد سوار تھے۔
شہری دفاع کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیموں نے کارروائی کرکے 11بچوں کو بچالیا ۔

The post اردن : موسلا دھاربارشیں ، 18 افراد جاں بحق appeared first on Newsone Urdu.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں