225

امریکی ریاست نیبراسکا میں موسم خزان میں برف باری

امریکی ریاست نیبراسکا کے مختلف علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برف ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔

ہر طرف برف کی سفید چادر نے لوگوں کو حیران کردیا اور اس حیرانی کے ساتھ گرمی میں برف باری سے خوب لطف اندوز ہوئے ۔

The post امریکی ریاست نیبراسکا میں موسم خزان میں برف باری appeared first on Newsone Urdu.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں