35

راولپنڈی میں ن لیگ کے کارکنان کا اے آر وائی نیوز کی ٹیم پر حملہ

pmln workers

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے کارکنان نے راولپنڈی میں اے آر وائی نیوز کی ٹیم پر حملہ کردیا، کارکنوں نے ڈی ایس این جی وین کے شیشے توڑ دئیے، عملے کو دھمکیاں دیں۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے کارکنان نے اے وآر وائی نیوز کی ٹیم پر حملہ کردیا، ن لیگ کے کارکنوں نے ڈی ایس این جی کے شیشے توڑ دئیے، کارکنان نے ڈی ایس این جی عملے، رپورٹر کو گھیرے میں رکھا اور  دھمکیاں بھی دیں۔

The post راولپنڈی میں ن لیگ کے کارکنان کا اے آر وائی نیوز کی ٹیم پر حملہ appeared first on ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں