82

پلواما میں کشمیری شہید، کرفیو نافذ، انٹرنیٹ بھی معطل

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم اور جبر جاری قابض فوج نے ضلع پلواما میں دھاوا بول دیا ۔

کشمیر میڈیا رپوٹس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری کو شہید کر دیا وادی میں احتجاج روکنے کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق قابض بھارتی فوج نے پلواما میں محاصرے کے دوران کشمیری کو فائرنگ کرکے شہید کیا ، شہید ہونے والے کشمیری کی شناخت شبیر احمد ڈار کے نام سے ہوئی ہے ۔

The post پلواما میں کشمیری شہید، کرفیو نافذ، انٹرنیٹ بھی معطل appeared first on Newsone Urdu.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں