172

فورٹ عباس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے دفتر میں خسرہ سے بچاو کےلیے سیمینار کا انعقادکیا گیا۔

فورٹ عباس (فہیم عدنان نمائندہ فورٹ نیوز )فورٹ عباس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے دفتر میںخسرہ سے بچاو کےلیے سیمینار کا انعقادکیا گیا۔ خسرہ مہلک بیماری ہے اسکی روک تھام کےلیئے مکمل آگاہی اور حفاظتی اقدامات ضروری ہیں ۔ خسرہ مہم 15 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک جاری رہے گی جس میں چھ ماہ سے لے کر سات سال کی عمر تک کے بچوں کو انجکشن لگیں گے۔میں شہریوں کی کثیر تعداد نےشرکت تھی اس موقع پر ڈاکٹر محمد طارق کا کہنا تھا کہ خسرہ کا پھیلاؤ چونکہ ہوا کے ذریعہ ہوتا ہے اور یہ زیادہ ہجوم والی جگہوں مثلاً تعلیمی اداروں، بازاروں،مارکیٹوں وغیرہ میں یہ زیادہ تیزی کے ساتھ پھیلتا ہے۔ اس بیماری کی اگر ویکسینیشن نہ کرائی جائے تو یہ شدت اختیار کرسکتی ہے۔ خسرہ کا پھیلاؤ چونکہ ہوا کے ذریعہ ہوتا ہے اور یہ زیادہ ہجوم والی جگہوں مثلاً تعلیمی اداروں، بازاروں وغیرہ میں یہ زیادہ تیزی کے ساتھ پھیلتا ہے۔ اس بیماری کی اگر ویکسینیشن نہ کرائی جائے تو یہ شدت اختیار کرسکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں