82

امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان سے 13افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں سوسال میں آنے والے بدترین سمندری طوفان کے نتیجے میں کم سےکم 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق چھ افراد ہنڈوراس، چار نکاراگوا اور تین ایل سلواڈور میں ہلاک ہوئے۔

امریکہ کی ہنگامی سروسز نے کہا ہے کہ فلوریڈا میں چار لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے لئے کہا گیا ہے تاہم حکام نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے اس انتباہ کو نظرانداز کردیا ہے۔

The post امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان سے 13افراد ہلاک appeared first on Newsone Urdu.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں