96

روس نے ایس300فضائی دفاعی نظام شام کے حوالے کردیا

روس نے کہاہے کہ اس نے ایس300فضائی دفاعی نظام شام کی فوج کے حوالے کردیا ہے۔

ماسکو میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع نے کہا ہے کہ فضائی دفاعی نظام ایک روسی فوجی طیارے کوغلطی سے شام کے روسی ساختہ میزائل سے گرائے جانے کے تناظر میں نئے سیکیورٹی اقدامات کے طورپرکردیاگیاہے۔

The post روس نے ایس300فضائی دفاعی نظام شام کے حوالے کردیا appeared first on Newsone Urdu.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں