77

چین کے قومی دن پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

چین کے قومی دن پررنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بیجنگ کو دلہن کی طرح  سجایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہمسایہ ملک چین میں وقمی دن کا جشن زور شور سے جاری ہے اور اس سلسلے میں مختلف تقریبات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔

 
69 ویں قومی دن کے موقع پر شہروں کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ہے جبکہ شہر کی بلند عمارتوں عمارتوں پر لائٹ پراجیکشن کے ذریعے ایسے دلچسپ نظارے ترتیب دیئے گئے کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے۔

china

اس موقع پر خاص طور پر فاؤنٹین شو کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں روشنی اور موسیقی کی دھن پرفوارے رقص کریں گے ۔

 

The post چین کے قومی دن پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد appeared first on Newsone Urdu.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں