90

اسرائیل اورفلسطین کے تنازعے کادوریاستی حل چاہتے ہیں : ڈونلڈ  ٹرمپ

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ وہ اسرائیل اورفلسطین کے تنازعے کادوریاستی حل چاہتے ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے کہاکہ ان کے خیال میں دو ریاستی حل بہترین کام کرے گا۔

انہوں نے کہاکہ وہ اگلے دو سے تین مہینوں میں مشرق وسطیٰ کے لئے امن منصوبے کااعلان کریں گے۔

The post اسرائیل اورفلسطین کے تنازعے کادوریاستی حل چاہتے ہیں : ڈونلڈ  ٹرمپ appeared first on Newsone Urdu.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں