86

شام پر دوبارہ حملے سے پہلے اسرائیل سوچے کاضرور : شامی نائب وزیر خارج

شام کے نائب وزیرخارجہ فیصل میکاد نے کہاہے کہ روس کے زمین سے فضا میں دورمارکرنے والے ایس 300میزائل نظام کی آمد سے شام پر دوبارہ حملے سے پہلے اسرائیل سوچنے پرمجبورہوگا۔

دمشق میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایس300میزائل نظام شام پر حملے کی صورت میں استعمال ہوگا۔انہوں نے کہاکہ شام پرجارحیت دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے والی افواج کے خلاف جارحیت تصور ہوگی۔

The post شام پر دوبارہ حملے سے پہلے اسرائیل سوچے کاضرور : شامی نائب وزیر خارج appeared first on Newsone Urdu.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں