87

امریکہ نےروہنگیا پناہ گزینوں کےلئے بڑا اعلان کردیا

امریکہ نےروہنگیا پناہ گزینوں کےلئے بڑا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ نے اقوام متحدہ میں میانمار کے بارے میں ایک اجلاس کے دوران روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے 18 کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کے فنڈز فراہم کرنے کااعلان کیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق اسے میانمار کی فوج کی طرف سے روہنگیا اقلیت کے خلاف بڑے پیمانے پر قتل عام اور زیادتی سمیت منظم تشدد کے شواہد ملے ہیں۔

The post امریکہ نےروہنگیا پناہ گزینوں کےلئے بڑا اعلان کردیا appeared first on Newsone Urdu.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں