145

فورٹ عباس :مروٹ کے نواحی چک نمبر 313 کپاس کے کھیتوں سے نوزائیدہ بچی برآمد، تھانہ مروٹ کی پولیس موقع پر پہنچ گئی ،پولیس نے بچی کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی

فورٹ عباس (نمائندہ فورٹ نیوز فہیم عدنان )فورٹ عباس کے نواحی گائوں 313ایچ آر میں کپاس کے کھیت سے نوملود بچی چادر میں لپٹی ہوئی ملی ۔کھیتوں کے قریب سے گزرتے افراد نے بچی کے رونے کی آواز سننے پر اسے دیکھااور مقامی پولیس کو اطلاع کر دی ۔ تھانہ مروٹ کی پولیس موقع پر پہنچ گئ اور بچی کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں