231

فورٹ عباس میں یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس 2 بجے امام بارگاہ شاہ زمن سے برآمد ہوگا۔ایس ایچ او ندیم اقبال کی زیر نگرانی سیکورٹی کے سخت انتظامات کر دئیے گئے

فورٹ عباس میں یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس 2 بجے امام بارگاہ شاہ زمن سے برآمد ہوگا۔ماتمی جلوس قدیمی روائتی راستوں سے گزرتا ہوا شام 5 بجے امام بارگاہ صابر شاہ اختتام پزیر ہوگا۔ایس ایچ او ندیم اقبال کی زیر نگرانی سیکورٹی کے سخت انتظامات کر دئیے گئے ہیں۔جلوس کے راستے کو خار دار تاروں سے بند کر دیا گیا ہے ۔اور بڑی بڑی رکاوٹیں کھڑی کر کہ راستہ بلاک کر دئیے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں