244

شام میں روسی فوجی طیارہ لاپتہ

شام میں بحیرۂ روم پر پرواز کے دوران روزی فوجی طیارہ اچانک لاپتہ ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق لاپتہ ہو نے والے فوجی طیارہ پر 14اہلکار سوار تھے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی طیارہ شام کے ساحلی علاقے سے فوجی اڈے واپس آنے کے دوران ریڈار سے غائب ہوا ہے۔

روسی طیارہ شام کے علاقے الادقیہ پر اسرائیلی ایف 16طیاروں کے حملوں کے دوران لاپتہ ہوا۔

The post شام میں روسی فوجی طیارہ لاپتہ appeared first on Newsone Urdu.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں