232

امریکہ : سمندری طوفان فلورینس سے 23افراد ہلاک

امریکہ میں سمندری طوفان فلورینس سے شمالی کیرولینا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 23ہوگئی ہے۔

شمالی کیرولینا کے گورنر رائے کیپورنے صحافیوں کو بتایا کہ سمندر میں بڑھتا ہوا سیلاب ہماری پوری ریاست کو لپیٹ میں لے رہاہے۔

دوسری جانب سمندری طوفان مینگ ہٹ فلپائن میں تباہی مچانےکے بعد ہانگ کانگ رخ کرلیا ہے  جہاں ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی۔

The post امریکہ : سمندری طوفان فلورینس سے 23افراد ہلاک appeared first on Newsone Urdu.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں