230

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ ، 8 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں پھر قتلِ عام  گزشتہ روز 8 نوجوانوں کی  شہادت کی  وجہ سے فضا  سوگرارہے ۔

تفصیلات کے مطابق  بھارتی فورسزکی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں فائرنگ سے8 کشمیری نوجوان شہیدہوگئے ۔

بھارتی فورسزنے مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران گن شپ ہیلی کاپٹروں کااستعمال کیا۔کشمیر میٖڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے نوجوانوں کوضلع بارہ مولا،کپواڑہ اورریاسی میں آپریشن کےدوران شہیدکیاگیا۔

مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ سروسزمعطل کرنے کے ساتھ تعلیمی ادارے بھی بند کردئیےگئے۔

The post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ ، 8 نوجوان شہید appeared first on Newsone Urdu.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں