198

نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر کی اڈیالہ جیل سے پیرول پر رہائی، جاتی امراء روانہ

لاہور : نوازشریف، مریم، کیپٹن صفدر کو اڈیالہ جیل سے پیرول پر رہا کردیا گیا، شہبازشریف کی جانب سے حکومت پنجاب سے ان کی رہائی کی درخواست کی گئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے نوازشریف کی پیرول پررہائی کےاحکامات جاری کردیئے گئے جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا جس کے بعد یہ تینوں شخصیات جاتی امراء کیلئے روانہ ہوگئے۔

جاری ہے 

The post نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر کی اڈیالہ جیل سے پیرول پر رہائی، جاتی امراء روانہ appeared first on ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں