331

فورٹ عباس: پٹرولنگ پوسٹ 340ایچ آر مروٹ نےگمشدہ بچے کو ان سے والدین سے ملا دیا

فورٹ عباس: بچے کو پٹرولنگ پوسٹ 340ایچ آر والے اپنے ساتھ لے گئے ۔اور سوشل میڈیا پر بچے کے گمشدہ ہونے کی پوسٹ لگا دی
فورٹ عباس:گمشدہ بچے کو اسکے والد محمد رمضان ولد محمد یوسف سکنہ 328ایچ آرغربی کے حوالے کر دیا۔
فورٹ عباس:پڑولنگ پوسٹ والوں نے سوشل میڈیا اوردوستوں کا شکریہ ادا کیا جن کی وجہ سے گمشدہ بچے کو اسکے والدین سے ملا دیا
فورٹ عباس: ایک گمشدہ بچہ جس کی عمر تقریبا” 9 سال اپنا نام عبداللہ ولد محمد حسین قوم ماچھی بتاتا ہے۔ اور کہتا ہے کہ وہ فورٹ عباس سے کراچی ٹائم پر اپنے والدین کے ساتھ کراچی جا رہاتھا۔ اور 340 مروٹ اڈا پر اتر کر پیشاب کرنے کے لیے چلا گیا اور گاڑی چلی گئی۔ لیکن کراچی ٹائم والے اس بات کی تردید کر رہے ہیں۔ کہ ہمارے ساتھ ایسی کوئی فیملی کراچی نہیں گئی۔ اپنے ماموں کا نام عبدالقیوم بتاتا ہے۔ اور بتاتا ہے کہ وہ کراچی ملیر 15 کے سکول اقراء بلال پرایئویٹ سکول میں تیسری کلاس میں پڑھتا ہے اور اسکے ابو جان ڈی بیکرز کراچی میں کام کرتے ہیےاور فورٹ عباس کے گاوں کا بھی نہیں پتا۔ اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہے وہ پیٹرولنگ پوسٹ 340 ایچ آر مروٹ رابطہ کرے030047255090,3075583457

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں