247

فورٹ عباس :86 موڑ کے قریب کار کی رکشہ کو ٹکر

فورٹ عباس (فہیم عدنان نمائندہ فورٹ نیوز )فورٹ عباس کے نواحی قصبہ 86 موڑ کے قریب کار کی رکشہ کو ٹکر۔ ٹکر کے نتیجے میں رکشہ ساتھ فصل میں گھس گیا ۔حادثہ گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے پیش آیا ۔ فورٹ عباس میں دو دن میں یہ تیسرا واقع ہے ۔تاہم ان تینوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں