251

فورٹ عباس میں شہید لانس نائیک مقصود احمد شہید کی قبر پر 3 ونگ جفاکش ڈیزرٹ رینجر کے لیفیٹنٹ کرنل محمد علی نے شہید کی قبر پر پھول چھڑہائے اور رینجرز کے چاق و چابند دستے نے سلامی پیش کی

نمائندہ چولستان نیوز فورٹ عباس محمد طارق بھٹی سے:::::::ملک بھر کی طرح فورٹ عباس میں بھی 6 ستمبر یوم دفاع کا دن انتہائی جوش و خروش سے منا یا جا رہا ہے ۔ ملک کی خاطر جان کا نذرانہ دینے والے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئےشہدا کی آخری آراہ گاہ پر سلامی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے ملک کا دفاع کرنے والے جوانوں کو یاد کیا جارہا ہے ۔ فورٹ عباس میں شہید لانس نائیک مقصود احمد شہید کی قبر پر 3 ونگ جفاکش ڈیزرٹ رینجر کے لیفیٹنٹ کرنل محمد علی نے شہید کی قبر پر پھول چھڑہائے اور رینجرز کے چاق و چابند دستے نے سلامی پیش کی۔اور شہید مقصود احمد کے اہل خانہ سے ونگ کمانڈرلیفیٹنٹ کرنل محمد علی نے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں