213

فورٹ عباس: میونسپل کمیٹی عملہ کی غفلت اور لاپرواہی سےکوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کی بجائے ریلوے اسٹیشن کے قریب پھینک کر آگ لگا دی جاتی ہے۔

فورٹ عباس (محمد طارق)فورٹ عبا س میں میونسپل کمیٹی عملہ کی غفلت اور لاپرواہی سےکوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کی بجائے ریلوے اسٹیشن کے قریب پھینک کر آگ لگا دی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔جس کے ایک طرف سکول موجود ہے اور دوسری طرف مسجد ہے ۔بار ہاہ دفعہ کہنےکی باوجود میونسپل کمیٹی کا عملہ ٹس سے مس نہ ہوا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں