212

فورٹ عباس : فورٹ عباس میں چیف سردار محمدبخشی خان مہر کرکٹ ٹورنامنٹ جاری

فورٹ عباس (محمد طارق بھٹی )ٹورنامنٹ کےمہمان خصوصی جناب چوہدری ساجدکلیریا صاحب چیف سردار محمدبخشی خان مہر
کرکٹ ٹورنامنٹ میں تشریف لائے ۔ان کے ساتھ کبڈی کے مشہور کھلاڑی لالہ عامرکمبوہ بھی تشریف لائے۔
اس کے ساتھ ہمارے دوسرے خاص مہمان محمدعرفان جٹ (شمالی کوریا والے) بھی موجود ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں