296

فورٹ عباس :انشاءاللہ 4 ستمبر 2018 بروز منگل رات 10 بجے بمقام بستی پھولڑہ نزد ڈیرہ مہر عباس چیف سردارمحمدبخش خان مہر کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے بعد رات 10 بجے فلڈلائٹ میں کبڈی کا ایک بہت بڑا مقابلہ ہوگا

فورٹ عباس (محمد طارق بھٹی ) دوسرا چیف سردارمحمدبخش خاںمہر دائرہ کرکٹ فلڈ لائٹ کی پہلی رات، ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی جناب حافظاجلا ل حیدر صاحب رہنماء پاکستان تحریک انصاف جو خاص ہماری دعوت پر تشریف لائے۔مہمان خصوصی کے ساتھ،ملک نعیم بابر اور ،چوہدری ارشاد تمام ٹیموں سے تعارف کرواتے ہوئے۔انشاءاللہ 4 ستمبر 2018 بروز منگل رات 10 بجے بمقام بستی پھولڑہ نزد ڈیرہ مہر عباس چیف سردارمحمدبخش خان مہر کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے بعد رات 10 بجے فلڈلائٹ میں کبڈی کا ایک بہت بڑا مقابلہ ہوگا جس میں تحصیل فورٹ عباس کے مایہ ناز کبڈی کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔تمام دوست اس میچ سے لطف اندوز ہونے کے لئے ضرور تشریف لائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں