248

فورٹ عباس : حاجی اقبال عباسی صدر جمعیت العباسیہ نے اپنے دفتر کا آغاز کیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی جناب ڈاکٹر رائو شاہدصاحب تھے

فورٹ عباس (محمد طارق بھٹی )حاجی اقبال عباسی صدر جمعیت العباسیہ نے اپنے دفتر کا آغاز کیا تقریب کے مہمان خصوصی جناب ڈاکٹر رائو شاہدصاحب تھے ہم حاجی اقبال عباسی صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ اپنی برادری اور فورٹ عباس کی عوام کے لیے بہت درد رکھتے ہیں اپنے دل میں اور اپنی گرہ سے پیسے لگا کر اپنی برادری کو دفتر اور اس میں سب سہولتیں فراہم کرنے پر ہم انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں