233

فیروز آباد پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ و منشیات فروش ایس ایچ او فیروز آباد اورنگزیب خٹک کے نشانے پر

رپورٹ {sheikh afzaal }فیروز آباد پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ و منشیات فروش ایس ایچ او فیروز آباد اورنگزیب خٹک کے نشانے پر کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او فیروز آباد اورنگزہب خٹک کی سربراہی میں اسٹریٹ کرمنلز و منشیات فروشوں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا دوران کارروائی 2 عناصر گرفتار ملزمان میں شامل نعمان ولد محمد حنیف ۔ جشونت ولد روشن کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز ۔ چرس ۔ مسروقہ موباٸل فونز ۔ نقدی و دیگر قیمتی سامان برآمد ملزمان اسلحہ کے زور پر لوٹ مار میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ منشیات کی دکان بھی چلا رہے تھے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے ایس ایچ او فیروز آباد اورنگزیب خٹک کے مطابق وہ اپنے علاقہ حدود و اطراف میں کسی بھی قسم کے کرمنلز و معاشرے کے ناسوروں کو پھلنے پھولنے نہیں دینگے کوٸ بھی عناصر کسی بھی کرمنل ایکٹیویٹی میں پایا گیا اسکو عبرت کا نشان بناکر جیل منتقل کیا جاٸیگا ایس ایچ او فیروز آباد اورنگزیب خٹک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں