236

فورٹ عباس کے نواحی قصبہ رصافہ کے قریب دو مو ٹر سائیکلوں میں تصادم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تصادم کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی

فورٹ عباس (فہیم عدنان )فورٹ عباس کے نواحی قصبہ رصافہ کے قریب دو مو ٹر سائیکلوںمیں تصادم،تصادم کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ،تصادم کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔
زخمیوں میں محمد وکیل کو شدید ہیڈ انجری۔پروین بی بی اور شمیم بی بی کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔شدید زخمیوں کو بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں