209

فورٹ عباس میں بنگلہ روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ۔تصادم کے نتیجے میں دو طالب علم بھائی شدید زخمی ۔

فورٹ عباس بنگلہ روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ۔تصادم کے نتیجے میں دو طالب علم بھائی شدید زخمی ۔زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔زخمیوںمیں زین صفدراور زیب صفدر جس کی عمریں 18 تا 21 سال ہے ۔شدید زخمی حالت میں دونوں بھائیوں کو بہاولپور وکٹوریہ ریفر کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں