308

کشمور:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہولوگرام ٹیکنالوجی کے ذریعےگڈو اور کشمور میں جلسے سے خطاب کرینگے۔

کشمور/پیپلز پارٹی جلسہ
کشمور:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہولوگرام ٹیکنالوجی کے ذریعےگڈو اور کشمور میں جلسے سے خطاب کرینگے۔
کشمور:ضلعی رہنمائوں سمیت کارکنان کیبڑی تعداد جلسے گاہ میںموجود ہیں۔
کشمور:کارکنان بلاول بھٹو زرداری کی ہولوگرام ٹیکنالوجی کے ذریعے خطاب سننے کے لیئے کارکنان کافی پرجوش نظر آ رہے ہیں۔
فرمان علی کشمور نمائندہ فورٹ نیوز کشمور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں