791

فورٹ عباس میں پانج دن پہلے لا پتہ ہونے والے کمسن بچے کی لاش کپاس کے کھیت سے برآمد

فورٹ عباس میں پانج دن پہلے لا پتہ ہونے والے کمسن بچے کی لاش کپاس کے کھیت سے برآمد ۔۔ فورٹ عباس میں یہ تیسرا واقع ہے جس میں پہلے کمسن بچہ لا پتہ ہو تا ہے اور چند دن بعد اس کی لاش ملتی ہے پولیس ملزم تک پہنچے میں ناکام ۔۔ علاقہ میں خوف و ہراس ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں