366

فورٹ عباس: غلہ منڈی مروٹ میں کپاس کے ڈھیر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

فورٹ عباس: غلہ منڈی مروٹ میں کپاس کے ڈھیر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔آگ نے قریب پڑے ہوئے کپاس کے ڈھیروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا گیا ۔جس سے آگ کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ۔مقامی لوگ اپنی مددآپ کے تحت آگ بھجانے میں مصروف۔آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کی کپاس جل گئی۔مروٹ میں فائربریگیڈ نہ ہونے کی وجہ سے نقصان میں اضافہ ہوا ۔جبکہ مروٹ میں فائربریگیڈ نہ ہونے کی وجہ سے اس طرح کے کئی واقعات رونما ہوتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں