393

فقیروالی ڈی پی او بھاولنگرکی ہدائیت پر ایس ایچ او تھانہ فقیروالی محمدافضل کھوکھرنے منشیات فروشوں کے خلاف گھیراتنک کر دیا ۔

فقیروالی (کاشف اسرار چوہدری )ڈی پی او بھاولنگرکی ہدائیت پر ایس ایچ او تھانہ فقیروالی محمدافضل کھوکھرنے منشیات فروشوں کے خلاف گھیراتنک کر دیا ۔محمدافضل کھوکھرنےاپنی ٹیم محمداشفاق اے ایس آئی کے ہمراہ منشیات فروش گرفتارکرکے مقدمہ درج کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں