289

ڈاھرانوالہ :فورٹ عباس روڈ پر حادثہ تین موٹرسائکل سوار روڈ پر کھڑے ٹرالے سے ٹکرا گۓ۔ایک نوجوان موقع پر جانبحق دو شدید زخمی

ڈاھرانوالہ :فورٹ عباس روڈ پر حادثہ تین موٹرسائکل سوار روڈ پر کھڑے ٹرالے سے ٹکرا گۓ۔ایک نوجوان موقع پر جانبحق دو شدید زخمی تشویشناک حالت میں بہاولپور منتقل کر دیا گیا ہے…جن میں سے ایک کی حالت بہت نازک ہے حادثہ تیزرفتاری اور غفلت کا نتیجہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں