298

فورٹ عباس : غلہ منڈی قصبہ مروٹ میں نوسر باز کی واردت

فورٹ عباس(ـفہیم عدنان ) غلہ منڈی قصبہ مروٹ میں نوسر باز کی واردت ، جعلی پرچی بنا کر ڈی اے پی کھاد کی 10 بوری لے اڑا ـ ، بازار میں کھاد بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں