458

عارف والا :چوک مرلے کے علاقے میں مبینہ پولیس مقا بلہ،پولیس کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار جبکہ 4 فرار

عارف والا :چوک مرلے کے علاقے میں مبینہ پولیس مقا بلہ،پولیس کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار جبکہ 4 فرار ،ہلاک ڈاکو کی شناخت شرافت کے نام سے ہوئی. پولیس6 کس مسلح ڈاکو سڑک پر کھڑے لوٹ مار کر رہے تھے ۔پولیس عا۔ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت محمد اختر بہاولنگر ۔زخمی ڈاکو پاکپتن کے گاوں نیب وال کا رہائشی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں