322

فورٹ عباس : قلعہ مروٹ کے قریب 291ایچ آر میں ڈکیٹی کی واردات

فورٹ عباس(فہیم عدنان بیوروچیف فورٹ نیوز ) قلعہ مروٹ کے قریب 291ایچ آر میں ڈکیٹی کی واردات ،تین ڈاکو موٹر سائیکل سوار کو لوٹ کر فرار ، پولیس نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ایک ڈاکو گرفتارکر لیا، 2 ڈاکو فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں