189

شیخوپورہ: رحمان پورہ کی رہائشی جمیلہ بی بیاور اسکی بہنوں کی ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک درخواست

شیخوپورہ: رحمان پورہ کی رہائشی جمیلہ بی بیاور اسکی بہنوں نے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک کو کھلی کچہری میں درخواست دی کہ بھٹی دھلواں کے عطاالرحمان نے انکی ساہوکی ملیاں میں واقع زمین سے مٹی نکال کر بیچ دی ہے اور اسکی رقم عرصہ 2 سال سے نہ دے رہا ہے۔ اس پر ڈی پی او صاحب نے فوری کاروائی کرتے ہوئے انکی رقم تقرئبا 6لاکھ روپے ملزم سے لیکر مدعیوں کو واپس دے دی ۔جس پر خواتین نے ڈی پی او سرفراز خان ورک کا شکریہ ادا کیا اور انہیں ہار پہنائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں