305

ننکانہ صاحب :منڈی فیض آباد کی خاتون کے ہاں بیک وقت 5 جڑواں بچوں کی پیدائش

ننکانہ صاحب(ملک قربان علی )منڈی فیض آباد کی خاتون کے ہاں بیک وقت 5 جڑواں بچوں کی پیدائش. نوزائیدہ بچوں میں 3 بیٹے اور2 بیٹیاں شامل ہیں خاتون کے ہاں بچوں کی پیدائش لاہور کے ہسپتال میں ہوئی ہےایک ساتھ 5 خوشیاں ملنے پر اللہ کی شکر گزار ہوں۔والدہ کومل شہزاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں